تقسیم راشن

 

یکم اپریل 2023آدم فاونڈیشن پاکستان کے زیر انتظام سرگودھا میں تقسیم راشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بڑی تعداد میں مستحقین کو رمضان راشن پیکج تقسیم کیے گے۔تقریب کے مہمان خصوصی واٸس چیرمین بورڈآف گورنرزآدم فاونڈیشن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرامجد محمود بھٹی تھے دیگر مہمانان گرامی محترم حاجی ذوالفقار صاحب،CEOالذوالفقار جیولرز،محترم چوہدری نویدوڑایچ صاحب چیرمین کمپری ہینسو گروپ آف سکولز ،محترم چوہدری فرخ جاوید گجرصاحب رہنما جماعت اسلامی ،محترم حافظ عبد القدوس صاحب CEOماشاءاللہ الیکٹرک سٹور،محترم اسلم عباسی صاحب وائس چیئرمین UC.2،محترم رانا اسلم صاحب کو نسلرUC.2،محترم ؟ملک ذوالقرنین صاحب جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ،محترم ڈاکٹر قمرحسین ملک صاحب صدرIHMAضلع سرگودھا،محترم رانا مبارک علی صاحب کونسلر،محترم شہباز بھٹی صاحب،محترم فیاض صاحب اور بڑی تعداد میں مستحقین موجود تھ

Donate Us

Image Gallery